سورة ابراھیم - آیت 28
أَلَمْ تَرَ إِلَى الَّذِينَ بَدَّلُوا نِعْمَتَ اللَّهِ كُفْرًا وَأَحَلُّوا قَوْمَهُمْ دَارَ الْبَوَارِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” کیا آپ نے نہیں دیکھا ان لوگوں کی طرف جنہوں نے اللہ کی نعمت کو نا شکری سے بدل دیا اور اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر میں ڈال دیا۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: دَارَ الْبَوَارِ: ہلاکت کا گھر ، یعنی دوزخ ۔