سورة ابراھیم - آیت 2
اللَّهِ الَّذِي لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ وَوَيْلٌ لِّلْكَافِرِينَ مِنْ عَذَابٍ شَدِيدٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اللہ ہی وہ ذات ہے کہ اسی کے لیے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور منکروں کے لیے سخت عذاب اور بڑی ہلاکت ہے۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : وَيْلٌ: بمعنی وائے وکلمہ افسوس وبمعنی سختی ، عداوت وشور و فغاں پر مصیبت وبمعنی ہلاکت ۔