سورة یوسف - آیت 104
وَمَا تَسْأَلُهُمْ عَلَيْهِ مِنْ أَجْرٍ ۚ إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَالَمِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
حالانکہ آپ ان سے اس پر کوئی اجر نہیں مانگتے۔ یہ تمام جہانوں کے لیے نصیحت ہے۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : أَجْرٍ: یعنی دنیوی معاوضہ :