سورة البقرة - آیت 152
فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ وَاشْكُرُوا لِي وَلَا تَكْفُرُونِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پس تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا‘ میرا شکر ادا کرو اور میری ناشکری نہ کرو
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔