سورة ھود - آیت 113
وَلَا تَرْكَنُوا إِلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ اللَّهِ مِنْ أَوْلِيَاءَ ثُمَّ لَا تُنصَرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
”اور ان کی طرف نہ جھکنا جنہوں نے ظلم کیا ورنہ تمہیں آگ آلے گی اور اللہ کے سوا کوئی دوست نہیں ہوں گے۔ تمہیں مدد نہ دی جائے گی۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: وَلَا تَرْكَنُوا: رکن یرکن مائل ہونا جھکنا ،