سورة ھود - آیت 100
ذَٰلِكَ مِنْ أَنبَاءِ الْقُرَىٰ نَقُصُّهُ عَلَيْكَ ۖ مِنْهَا قَائِمٌ وَحَصِيدٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
” یہ ان بستیوں کی خبریں ہیں جو ہم آپ پر بیان کرتے ہیں ان میں سے کچھ قائم ہیں اور کچھ نیست و نابود ہوچکی ہیں۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: حَصِيدٌ: کٹا ہوا تباہ شدہ۔