سورة ھود - آیت 77
وَلَمَّا جَاءَتْ رُسُلُنَا لُوطًا سِيءَ بِهِمْ وَضَاقَ بِهِمْ ذَرْعًا وَقَالَ هَٰذَا يَوْمٌ عَصِيبٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
”اور جب ملائکہ لوط کے پاس آئے وہ ان کی وجہ سے پریشان ہوئے، ان سے دل تنگ ہوا اور کہنے لگا یہ بہت سخت دن ہے۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: ضَاقَ بِهِمْ ذَرْعًا: محاورہ ہے یعنی تنگ دل ہوا ، عَصِيبٌ: دشوار گزار مشکل ۔