سورة ھود - آیت 75

إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَحَلِيمٌ أَوَّاهٌ مُّنِيبٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

”بے شک ابراھیم نہایت برد بار، بہت آہ وزاری کرنے والا، رجوع کرنے والاہے۔“

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔