سورة البقرة - آیت 147
الْحَقُّ مِن رَّبِّكَ ۖ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
آپ کے رب کی طرف سے یہ بالکل حق ہے پس آپ کو کبھی شک کرنے والوں میں نہیں ہونا چاہیے
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: مُمْتَرِينَ۔ مصدر امتراء بمعنی شک وشبہ ۔