سورة یونس - آیت 1

الر ۚ تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْحَكِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” اآرٰ۔ یہ حکمت والی کتاب کی آیات ہیں۔“ (١) ”

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔