سورة التوبہ - آیت 59

وَلَوْ أَنَّهُمْ رَضُوا مَا آتَاهُمُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَقَالُوا حَسْبُنَا اللَّهُ سَيُؤْتِينَا اللَّهُ مِن فَضْلِهِ وَرَسُولُهُ إِنَّا إِلَى اللَّهِ رَاغِبُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور کاش کہ واقعی وہ اس پر راضی ہوجاتے جو انہیں اللہ اور اس کے رسول نے دیا اور کہتے کہ اللہ کافی ہے جلدہی اللہ اور اس کا رسول ہمیں اپنے فضل سے دے گا۔ بے شک ہم اللہ ہی کی طرف رغبت کرنے والے ہیں۔“ (٥٩)

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔