سورة الانفال - آیت 18

ذَٰلِكُمْ وَأَنَّ اللَّهَ مُوهِنُ كَيْدِ الْكَافِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یقیناً اللہ کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنے والاہے۔“

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔