سورة الانفال - آیت 14
ذَٰلِكُمْ فَذُوقُوهُ وَأَنَّ لِلْكَافِرِينَ عَذَابَ النَّارِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ ہے ا سے چکھو اور جان لو کہ کافروں کے لیے آگ کا عذاب ہے۔“
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔