سورة الاعراف - آیت 115

قَالُوا يَا مُوسَىٰ إِمَّا أَن تُلْقِيَ وَإِمَّا أَن نَّكُونَ نَحْنُ الْمُلْقِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کہنے لگے اے موسیٰ ! یا تو تو پھینکے گا یا ہم ہوں پھینکنے والے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔