سورة المآئدہ - آیت 102
قَدْ سَأَلَهَا قَوْمٌ مِّن قَبْلِكُمْ ثُمَّ أَصْبَحُوا بِهَا كَافِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
تم سے پہلے ان کے بارے میں کچھ لوگ سوال کرچکے ہیں، پھر وہ ان سے منکر ہوگئے۔“
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔