سورة المآئدہ - آیت 30

فَطَوَّعَتْ لَهُ نَفْسُهُ قَتْلَ أَخِيهِ فَقَتَلَهُ فَأَصْبَحَ مِنَ الْخَاسِرِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

” پھراس کے نفس نے اس کے لیے اس کے بھائی کا قتل پسندیدہ بنا دیا۔ اس نے اسے قتل کر دیاپس وہ خسارہ پانے والوں میں سے ہوگیا۔“

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔