سورة القارعة - آیت 7

فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ عیش کی زندگی میں ہو گا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔