سورة التين - آیت 7
فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پس اے نبی قیامت کے دن کے بعد کون جزا وسزا کے معاملہ میں آپ کو جھٹلا سکے گا؟
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔