سورة الشمس - آیت 7
وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور نفس انسانی کی اور اس ذات کی قسم جس نے اسے ہموار کیا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔