سورة الأعلى - آیت 7
إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهُ ۚ إِنَّهُ يَعْلَمُ الْجَهْرَ وَمَا يَخْفَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
مگر جو اللہ چاہے۔ وہ ظاہر بھی جانتا ہے اور پوشیدہ کو بھی جانتاہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔