سورة الانشقاق - آیت 5
وَأَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اس کے لیے یہی لائق ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور اپنے رب کی طرف کان لگائے گی اور وہ اس لائق کی گئی ہے