سورة الانشقاق - آیت 3

وَإِذَا الْأَرْضُ مُدَّتْ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور جب زمین پھیلا دی جائے گی۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور جب زمین تان دی جائے گی یعنی اس میں جو نیچائی ہے وہ پہاڑوں سے پر کر کے زمین کو اونچائی نیچائی سے خالی کیا جائے گا