سورة النسآء - آیت 99
فَأُولَٰئِكَ عَسَى اللَّهُ أَن يَعْفُوَ عَنْهُمْ ۚ وَكَانَ اللَّهُ عَفُوًّا غَفُورًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ان لوگوں سے ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ درگزر فرمائے۔ اللہ تعالیٰ درگزر کرنے، اور معاف فرمانے والاہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔