سورة المطففين - آیت 5
لِيَوْمٍ عَظِيمٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کہ وہ ایک بڑے دن کے لیے اٹھائے جائیں گے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔