سورة التكوير - آیت 12

وَإِذَا الْجَحِيمُ سُعِّرَتْ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور جب جہنم بھڑکائی جائے گی

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور جب اہل کفر اور اہل فسق کے لئے حسب اعلان جہنم تیز کی جائے گی