سورة التكوير - آیت 10
وَإِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتْ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور جب اعمال نامے کھولے جائیں گے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور جب بروز حشر اعمالنامے سب کے سامنے پھیلا دئیے جائیں گے تاکہ سب لوگ خود پڑھ لیں