سورة النازعات - آیت 39
فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَأْوَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جہنم ہی اس کا ٹھکانا ہو گی۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔