سورة النبأ - آیت 35
لَّا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًا وَلَا كِذَّابًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہاں لغو اور جھوٹی بات نہیں سنیں گے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔