سورة القيامة - آیت 3
أَيَحْسَبُ الْإِنسَانُ أَلَّن نَّجْمَعَ عِظَامَهُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کیا انسان سمجھتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیوں کو جمع نہیں کرسکیں گے؟
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
کیا منکر انسان سمجھتا ہے کہ ہم (اللہ) اس کے مرنے کے بعد اس کی ہڈیاں جمع نہ کریں گے