سورة المدثر - آیت 46

وَكُنَّا نُكَذِّبُ بِيَوْمِ الدِّينِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور قیامت کے دن کی تکذیب کرتے تھے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

چو تھی بات جو سب کی جڑ اور سب سے زیادہ خراب تھی یہ کہ ہم یوم الجزا کا انکار کرتے رہے