سورة المدثر - آیت 45
وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور حق کے خلاف باتیں کرنے والوں کے ساتھ ہم بھی باتیں بنایا کرتے تھے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور تیسریبات یہ کہ ہم بے ہودہ غیر مفید کاموں میں لگے رہتے تھے