سورة المدثر - آیت 33
وَاللَّيْلِ إِذْ أَدْبَرَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور رات کی جب وہ پلٹتی ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور رات کی قسم ہے جب جانے لگے