سورة المدثر - آیت 32
كَلَّا وَالْقَمَرِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہرگز نہیں قسم ہے چاند کی۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور بس سنو ! سچ مچ ہمیں چاند کی قسم ہے