سورة المدثر - آیت 27

وَمَا أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور آپ کیا جانیں کہ جہنم کیا ہے ؟

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اے مخاطب تجھے کیا معلوم وہ جہنم کیا ہے