سورة المدثر - آیت 26

سَأُصْلِيهِ سَقَرَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

میں عنقریب اسے جہنم میں جھونک دوں گا

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

جو اس کے جی میں ہے کہہ لے میں (اللہ) اس کو جہنم میں داخل کروں گا