سورة المدثر - آیت 24
فَقَالَ إِنْ هَٰذَا إِلَّا سِحْرٌ يُؤْثَرُ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر کہا کہ یہ ایک جادو ہے جو پہلے سے چلا آرہا ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
تو آخر کار کہا کہ یہ قرآن محض جادو ہے جو پہلے لوگوں سے بطور افسانوں کے نقل چلا آیا ہے