سورة المدثر - آیت 19

فَقُتِلَ كَيْفَ قَدَّرَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اس پر اللہ کی مار کیسی بات بنانے کی کوشش کی

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس پر پھٹکار ہو اس نے کیسا غلط غور کیا