سورة المدثر - آیت 17
سَأُرْهِقُهُ صَعُودًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
میں اسے عنقریب ایک کٹھن گھاٹی پر چڑھواؤں گا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
ہم اس کو بجائے ترقی دینے کے سخت عذاب میں مبتلا کریں گے