سورة المدثر - آیت 16
كَلَّا ۖ إِنَّهُ كَانَ لِآيَاتِنَا عَنِيدًا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہرگز نہیں وہ ہماری آیات سے عناد رکھتا ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
ہرگز نہیں۔ کیونکہ وہ ہمارے احکام کا مخالف ہے