سورة المدثر - آیت 14

وَمَهَّدتُّ لَهُ تَمْهِيدًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اس کو ہر طرح کی کشادگی دی

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور ہر طرح کا سامان بھی دیا ہے پھر بھی وہ میری نعمتوں کی ناشکری کرتا ہے