سورة الحاقة - آیت 41
وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تُؤْمِنُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کسی شاعر کا قول نہیں ہے، تم لوگ کم ہی ایمان لاتے ہو۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور نہ کسی شاعر کا قول ہے جیسا تم منکر کہتے ہو مگر تم لوگ بہت کم یقین کرتے ہو