سورة الحاقة - آیت 6

وَأَمَّا عَادٌ فَأُهْلِكُوا بِرِيحٍ صَرْصَرٍ عَاتِيَةٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور عاد شدید آندھی سے تباہ کر دئیے گئے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور عادی لوگ بڑے زور کی سخت ہوا سے ہلاک کئے گئے