سورة القلم - آیت 45
وَأُمْلِي لَهُمْ ۚ إِنَّ كَيْدِي مَتِينٌ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
میں ان کی رسی دراز کر رہا ہوں میری چال بڑی زبردست ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔