سورة القلم - آیت 37
أَمْ لَكُمْ كِتَابٌ فِيهِ تَدْرُسُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں سے تم یہ پڑھتے ہو۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔