سورة الجمعة - آیت 4

ذَٰلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاءُ ۚ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ ” اللہ‘ کا فضل ہے جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے، ” اللہ“ بڑے فضل والا ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

یہ نبوت فضل الٰہی ہے اپنی حکمت اور علم کے تقاضا سے جس کو چاہتا ہے فضل نبوت دیتا ہے اس میں کسی کا اجارہ یا تقاضا نہیں اور اللہ تعالیٰ بڑے فضل والا ہے