سورة الواقعة - آیت 63

أَفَرَأَيْتُم مَّا تَحْرُثُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

بھلا تم نے سوچا جو بیج تم بوتے ہو۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔