سورة الواقعة - آیت 12
فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
نعمتوں بھری جنت میں ہوں گے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
جو بڑی نعمتوں کے باغوں میں عیش عشرت کرتے ہوں گے