سورة الواقعة - آیت 11
أُولَٰئِكَ الْمُقَرَّبُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ مقرب ہوں گے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
کیونکہ وہی اعلیٰ درجے میں اللہ کے مقرب ہوں گے