سورة الواقعة - آیت 8
فَأَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ مَا أَصْحَابُ الْمَيْمَنَةِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
دائیں بازو والے، سو دائیں بازو والوں کی خوش نصیبی کا کیا کہنا۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
ایک قسم دائیں ہاتھ والے جن کو اعمالنامہ دائیں ہاتھ میں عزت کے ساتھ ملے گا۔