سورة الواقعة - آیت 6
فَكَانَتْ هَبَاءً مُّنبَثًّا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پہاڑ بکھرے ہوئے ذرات ہوجائیں گے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
ایسے کہ خاک دھول ہو کر اڑیں گے۔ زمین پر نہ کوئی اونچی جگہ رہے گی نہ پست نظر آئے گی۔